سجل علی کتنے سال کی ہوگئیں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سجل علی 27 سال...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سجل نے احد رضا میر کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کردی۔
سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہےجس میں ان کے ساتھ ان کے شوہر بھی موجود ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کسی کی شادی کی تقریب میں موجود ہیں۔
سجل علی نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں احد رضا سے محبت کا اظاہر کرتے ہوئے میرا لفظ کا استعمال کیا ساتھ دل والے ایموجی کا بھی استعمال کیا۔
اس سے قبل سجل علی نے شادی کے ایک سال بعد سوشل میڈیا پر شوہر احد رضا میر کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی تھی۔
سجل علی نے اپنی شادی کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایک اسٹوری شیئر کی تھی۔
سجل علی نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویر کو انسٹااسٹوری پر اپلوڈ کرتے ہوئے ساتھ میں ’ہوم‘ بھی لکھا تھا۔
سجل علی اور احد رضا میر گزشتہ سال کورونا لاک ڈاؤن کے دوران بیرون ملک چند قریبی دوستوں اور فیملی کے درمیان سادگی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف فنکار جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کو ایک ایک سال ہو گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News