چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین کورونا کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چینی صدر نے وزیر اعظم عمران خان کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چین کورونا کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، کورونا کو شکست دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
