Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان نے فلموں میں کام نا کرنے کی وجہ بتا دی

Now Reading:

عائزہ خان نے فلموں میں کام نا کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز ڈرامہ انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ عائزہ خان نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔

تفصیلات کے مطابق عائزہ خان نے بتایا کہ جب بھی کوئی نئی فلم بنانے لگتی ہے تو سب سے پہلے مجھے پیش کش کی جاتی ہے لیکن میں اپنی فیملی اور بچوں کو زیادہ وقت دیتی ہوں۔

مزید پڑھیں

کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر...

عائزہ خان نے کہا کہ فلموں میں کام کرنے سے زیادہ گھر پر رہنا پسند ہے۔

تاہم اداکارہ کا کہنا ہے کہ جَلد ہی مداح مجھے نئے پروجیکٹ میں یاد گار کردار میں دیکھیں گے۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ نے بتایا کہ عائزہ خان نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ہماری فیشن انڈسٹری دنیا بھر میں مقبول ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’انہیں فیشن شوز میں شرکت کرنا اچھا لگتا ہے۔

عائزہ خان نے کہا کہ ٹی وی ناظرین کی مشکور ہوں کیونکہ وہ اُن کے ڈراموں کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر