Advertisement
Advertisement
Advertisement

وبا کے بعد ہماری معیشیت دوبارہ چل پڑی ہے، شبلی فراز

Now Reading:

وبا کے بعد ہماری معیشیت دوبارہ چل پڑی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وبا کے بعد ہماری معیشیت دوبارہ چل پڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے فواد چودھری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کی شدت ایک مرتبہ پھر بڑھ رہی ہے، ہماری وبا کے دوران حکمت عملی کامیاب رہی۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، ہیلتھ ورکرز کے بعد بزرگ شہریوں کو اب ویکسین لگائی جارہی ہے۔

شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں ویکسینیشن کی بہترین مہم چل رہی ہے، امید ہے باقی صوبے بھی پنجاب کی تقلید کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک میں استحکام آچکا ہے، کاروبار چلنا شروع ہوگئے ہیں، انشاءاللہ معیشیت اور صحت منظم طریقے سے چلیں گے۔

Advertisement

شبلی فراز کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ کٹھن مرحلہ ہے عوام سے احتیاط کی گزارش ہے، شہریوں سے درخواست ہے ماسک کا استعمال کریں۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن کو لاوارث قرار دے دیا اور کہا کہ اپوزیشن کا پہلا فیز مکمل طور پر ناکام ہوا جبکہ معیشیت کا پہیہ چل پڑا اپوزیشن اس کو اپنی موت سمجھ رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر