جی جی حدید اور زین ملک کے یہاں بیٹی کی پیدائش
برطانوی گلوکار زین ملک اور فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید...
فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید نے اپنی بیٹی کی ویڈیو شیئر ہونے کے فوراً ہی بعد ڈیلیٹ کر دی۔
جی جی حدید کے ڈیلیٹ کرنے سے پہلے ہی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی تھی جس کے بعد سپر ماڈل کے مداحوں کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ غلطی سے شیئر ہونے والی پوسٹ کو مزید آگے نہ پھیلایا جائے۔
جی جی حدید نے مداحوں سے درخقواست کی کہ ذاتی اور نجی رائے کا احترام کیا جائے۔
اپنی بیٹی کا چہرہ کسی وجہ سے فی الحال لوگوں کو نہیں دکھانا چاہتیں تو اس خواہش کا احترام کیا جائے۔
واضح رہے جی جی حدید اپنی بیٹی کے حوالے سے کافی فکرمند اور حساس ہیں انہوں سے گزشتہ سال ستمبر میں پیدا ہونے والی اپنی بیٹی کا چہرہ اب تک لوگوں سے چھپا کر رکھا ہوا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News