Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار حور ماہاویرا نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار حور ماہاویرا نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

ٹک ٹاک اسٹار حور ماہاویرا کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حور ماہاویرا پاکستانی لڑکیوں کی فہرست میں ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر 11 ملین فالوورز رکھنے والی چوتھی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے...

ٹک ٹاک بند: حور ماہاویرا کی مقبولیت میں اضافہ

ٹک ٹاک ماڈل حور ماہاویرا کی منفرد ویڈیوز اور اداکاری کو صارفین خوب پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انتہائی قلیل عرصے میں حود ماہاویرا کے ٹک ٹاک فالوورز کی تعداد دیگر نامور ٹک ٹاک اسٹار کے قریب پہنچنے والی ہے۔

Advertisement

حور ماہاویرا کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے اب تک متعدد ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر کروڑوں میں لائکس آئے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ہیں جنہیں اس وقت ٹک ٹاک پر 13 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

دوسرے نمبر پر کنول آفتاب ہیں جن کے ٹک ٹاک پر 12 ملین فالوورز ہیں، تیسرے نمبر پر ذوالقرنین سکندر اور چوتھے نمبر پر جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبہ انجم ہیں۔

گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ نے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

دوران سماعت چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کہا تھا کہ ٹک ٹاک پر جو ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں وہ ہمارے معاشرے میں قابل قبول نہیں۔

اس حوالے سے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا تھا کہ ٹک ٹاک ویڈیوز سے معاشرے میں فحاشی پھیل رہی ہے لہٰذا اس کو فوری طور پر بند کیا جائے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ملک بھر میں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر