سوشل میڈیا کھیل تماشہ یا ایک ذمہ داری؟
سوشل میڈیا کھیل تماشہ نہیں ایک زمہ داری ہے، سینکڑوں نہیں ہزاروں...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزاحیہ انداز میں پوسٹ شیئر کر دی۔
اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ضروری نہیں ہے کہ بیمار کو صرف پھول ہی بھیجے جائیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
آمنہ الیاس نے لکھا کہ بیمار شخص کو کوئی کیش بھیجے،کوئی گاڑی یا پھر بڑا سا گھر۔
اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے ساتھ اپنی خوشگوار موڈ میں تصویر بھی شیئر کی اور مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر اظہار تشکر بھی کیا۔
آمنہ الیاس کی مزاحیہ پوسٹ اور تصویر کو 11ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا اور انکی جلد صحت یابی سے متعلق کمنٹس بھی لکھے۔
واضح رہے کہ 22 مارچ کو آمنہ الیاس نے اپنے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔
آمنہ الیاس کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور اس کے باعث آئسولیشن اختیار کی ہوئیں ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News