Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپس کا دورہ

Now Reading:

آرمی چیف کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپس کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپس کا دورہ کیا ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپس کا دورہ کیا جہاں چیف آف لاجسٹک اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی نے ان کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دورے میں آرمی چیف کو گاڑیوں اور ایوی ایشن اثاثوں کی اپ گریڈیشن کے میکنزم پر بریفنگ دی گئی جس پر آرمی چیف نے مختلف ہیلی کاپٹروں کی مکمل اوور ہالنگ کی صلاحیت کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ آرمی چیف نے ایوی ایشن بیس ورکشاپ میں 200ویں ایئر کرافٹ کی اوورہالنگ کی تقریب میں شرکت بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار
جے یو آئی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر