Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ جمہوریت کی کامیابی ہوئی ہے، یوسف رضا گیلانی

Now Reading:

یہ جمہوریت کی کامیابی ہوئی ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یہ جمہوریت کی کامیابی ہوئی ہے، سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں جیت پر سب سے پہلے پی ڈی ایم کی تمام قیادت نواز شریف مولانا فضل الرحمان اختر مینگل اے این پی کی قیادت اور تمام لیڈرشپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم نے تمام انتخابات جیتے، سینیٹ میں حصہ لیا اور تمام نگاہیں اسلام آباد کی سیٹ پر تھیں کیونکہ اسلام آباد کی سیٹ سب سے اہم ہے۔

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ ابھی تھوری دیر قبل نواز شریف سے بات ہوئی ہے انھوں نے بھی فون کرکے مبارکباد پیش کی ہے۔

واضح رہے سینٹ الیکشن کی قومی اسمبلی کی جنرل نشست پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے5 ووٹوں سے حفیظ شیخ کو شکست دی۔

Advertisement

یوسف رضا گیلانی کو 169 اور تحریک انصاف کے حفیظ شیخ کو164 ملے جبکہ الیکشن میں 7 ووٹ مسترد ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر