Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر گل کی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

عمر گل کی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سابق فاسٹ بولر عمر گل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

پی سی بی کا عمر گل کو زبردست خراج تحسین

پاکستان کے عظیم فاسٹ بالر ز کی فہرست میں شامل عمر گل...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Umar Gul (@umargulofficial)

Advertisement

عمر گل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نومولود بیٹی کے کان میں اذان دے رہے ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عمر گل نے لکھا کہ ’اپنی ننھی شہزادی کے کان میں اذان دینے کا لمحہ کافی جذباتی تھا۔‘

انہوں نے لکھا کہ ’یہ احساس مجھے دنیا سے دور لے گیا تھا۔

Advertisement

عمر گل نے کہا کہ میں اللہ کے احسانات کا شکرگزار ہوں۔‘

واضح رہے کہ عمر گل 2010 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، ان کے ہاں پہلی بیٹی ریحاب کی پیدائش 2012 میں جبکہ بیٹے عیسیٰ کی پیدائش 2015 میں ہوئی۔

عمر گل کے ہاں تیسری بیٹی حال ہی میں ہوئی تھی جس کا نام انہون نے زینب عمر رکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر