Advertisement

نوٹوں کی چمک جیت گئی ، فردوس عاشق اعوان

فردوس

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوٹوں کی چمک جیت گئی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوٹوں کی چمک جیت گئی اور جمہوریت ہار گئی۔

اپنے پیغام میں معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ سید یوسف رضا گیلانی کی جیت دراصل جمہوری اقدار کی ہار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر
بول نیوز نے ایف بی آر کے عدالتوں میں زیر التواء کیسز کی تفصیلات حاصل کرلیں
وفاقی کابینہ نے نگراں دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس لےلیا
پنجاب حکومت گندم خریداری کی پالیسی بنانے میں ناکام، ہنگامی اجلاس طلب
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
Next Article
Exit mobile version