Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہرے اور مہرے بدلنے سے حکومت کا ڈاکہ نہیں چھپے گا، مریم اور نگزیب

Now Reading:

چہرے اور مہرے بدلنے سے حکومت کا ڈاکہ نہیں چھپے گا، مریم اور نگزیب
گورنرسندھ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ چہرے اور مہرے بدلنے سے حکومت کا ڈاکہ نہیں چھپے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر خزانہ کی تبدیلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاشی سالمیت خطرے میں ڈالنے والوں کو بھاگنے نہ دیا جائے جبکہ حفیظ شیخ اور ندیم بابر کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔

مریم اور نگزیب نے کہا کہ نالائق اعظم جب تک نہ بدلے گا مہریں اور شکلیں بدلنے سے کچھ فرق نہیں پڑے گا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان کا کہنا تھا کہ خاص طور پر  جبکہ ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے، بدترین مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکلوانے اور معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کے حوالے کرنے والوں کو جیل بھیجا جائے۔

مریم اور نگزیب کا یہ بھی کہنا تھا کہ کرپشن اور نالائقی سے ڈوبتے ٹائیٹینک کو وزراء اور کرسیاں بدلنے، چھلانگیں لگانے سے بچایا نہیں جاسکتا۔

Advertisement

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ نالائق اعظم مہروں سے کرپشن کراتا اور چوری سے عوام کی جیبیں کترواتا ہے، چہرے اور مہرے بدلنے سے عمران مافیا کا ڈاکہ نہیں چھپے گا ان کو جیلوں میں جانا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر