Advertisement
Advertisement
Advertisement

کل کا دن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہوگا، خرم شیر زمان

Now Reading:

کل کا دن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہوگا، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کل کا دن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اصل مقابلہ اعتماد کے ووٹ کے بعد شروع ہوگا۔

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی نےکہا کہ تمام معاملات این آر او کے لئے تھا جبکہ عمران خان وزیر اعظم بنے ہی چوروں کو جیل بھیجنے کے لیے تھے۔

خرم شیر زمان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹرین ایک پیچ پر ہے اور ایک پیچ پر نہیں ہے تو صرف الیکشن کمیشن ہے۔

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ بلاول ، مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان کو تکلیف اس لئے ہوتی ہے ملک آگے بڑھ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر