
حیدرآباد میں موجود گورنمنٹ کالج کو یونیورسٹی کا درجہ مل گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعلی سندھ نے پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف کی 4 سالہ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
محکمہ بورڈز اینڈ یونیورسٹیز نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement