مشہور ڈزنی لینڈ کی جانب سے بڑی خوشخبری
عالمی وبا کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز...
شائقین جاننا چاہتے ہیں کہ کیلیفورنیا میں والٹ ڈزنی تھیم پارکس کب سے کھلنے جا رہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق والٹ ڈزنی تھیم پارکس 13 ماہ بعد 30 اپریل سے کھلیں گے۔
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تھیم پارکس میں آنے والے افراد کی تعداد محدود رکھی جائے گی۔
واضح رہے عالمی وبا کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز تا جس کی وجہ ہانگ کانگ کا مشہور ڈزنی لینڈ بھی بند کر دیا گیا تھا۔
ہانگ کانگ کا یہ ڈزنی لینڈ پارک 26 جنوری سے کورونا وائرس کی وجہ سے بند تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News