Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ رحمت اجمل کی شادی کی تصاویروائرل

Now Reading:

اداکارہ رحمت اجمل کی شادی کی تصاویروائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل رحمت اجمل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

اداکارہ کی شادی کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ رحمت اجمل کی مایوں کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ رحمت اجمل کی شادی کی...

خوبرو اداکارہ رحمت اجمل رشتۂ ازدواج میں منسلک

تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رحمت اجمل کے شوہر نے اپنی اہلیہ کے جوڑے کے رنگ سے ملتی جُلتی شیروانی پہنی ہوئی ہے۔

Advertisement

خوبرو اداکارہ رحمت اجمل رشتۂ ازدواج میں منسلک

دوسری جانب ابھی تک رحمت اجمل نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی ہے۔

 تاہم اُنہوں نے اس حوالے سے کچھ انسٹا اسٹوریز شیئر کیں۔

خوبرو اداکارہ رحمت اجمل رشتۂ ازدواج میں منسلک

اس سے قبل رحمت اجمل نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Rehmat T. Saleem (@rehmatajmal)

رحمت اجمل نے مایوں کی تقریب کی مناسبت سے پیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا تھا جو معروف ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے تیار کیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Rehmat T. Saleem (@rehmatajmal)

واضح رہے کہ رحمت اجمل نے گزشتہ سال خاموشی سے منگنی کی تھی جس میں صرف قریبی رشتہ داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر