منال خان کی احسن محسن کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان اور احسن محسن ویڈیو...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن، منال کی جانب سے خواتین کے لیے حوصلہ افزا پیغام جاری کردیا گیا۔
فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا سہارا لیتے ہوئے منال خان نے اپنے پیغام پر ایک جِف ویڈیو شیئر کی۔
اس پوسٹ میں منال خان کی جانب سے ایک پیغام دیا گیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انھوں نے لکھا کہ ’ایسا کچھ بھی نہیں جو خواتین نہیں کرسکتیں‘ جبکہ یہ بھی لکھا کہ ’مضبوط رہیں ایک ساتھ‘۔
اس پوسٹ کو دونوں اسٹارز کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے جبکہ انھیں خواتین کے عالمی دن کی مبارکباد بھی دی جارہی ہے۔
یاد رہے آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، جہاں تمام ہی اسٹارز اپنے اپنے زاویے سے خواتین کے لیے پیغامات دے رہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News