Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونف کے استعمال سے وزن میں کمی کیسے؟

Now Reading:

سونف کے استعمال سے وزن میں کمی کیسے؟

کیا آپ سونف کے ان حیران کن فوائد سے واقف ہیں؟

سونف کا استعمال بہت سی بیماریوں کو دور کرنے کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ سونف کا کھانوں میں استعمال خاص خوشبو اور اضافی ذائقے کے لیے کیا جاتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق سونف خصوصاً وزن کم کرنے کے لیے ایک بہترین جڑی بوٹی ہے۔

مزید پڑھیں

کیا آپ سونف کے حیران کن فوائد سے واقف ہیں؟

سونف کے چھوٹے چھوٹے دانے ہماری صحت کے لیے اتنے مفید ہیں...

 سونف ہاضمے کے لیے فائدہ مند ہے اور میٹابولک ریٹ بہتر ہوتا ہے، میٹابولک ریٹ کے بہتر ہونے سے معدے کی صفائی جلد ہوتی ہے۔

 جبکہ گیس، تیزابیت اور پیٹ میں درد وغیرہ کے مسائل کا سامنا نہیں ہوتا۔

Advertisement

اس مقصد کے لیے سونف کو گرم پانی میں شامل کرکے پی لیں یا رات بھر پانی میں بھگوئے رکھ کر نہار منہ پی لینا موٹاپے سے نجات میں مدد دیتا ہے اور فریش بھی کردیتا ہے۔

لیکن یہ اس وقت موٹاپا اور اضافی چربی کے خاتمے میں مدد دے گا کہ جب آپ اسے استعمال کرنا معمول بنالیں۔

سونف کے نرم نرم پتے اور ڈنڈیوں کا سلاد صبح نہار منہ کھانے سے بےشمار امراض سے بچا جاسکتا ہے۔

سونف کے پتے اگر آپ سات باداموں کے ساتھ کھا لیں تو سردرد کی شکایت دور ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر