تُرک اداکار انگین آلتان فوٹو گرافر بن گئے
تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے...
ترک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار انگین آلتان کی چھوٹی بیٹی کیا بن گئی؟
تفصیلات کے مطابق ترک اداکار انگین آلتان کی چھوٹی بیٹی کی پیاری سی تبدیلی نے انٹرنیٹ پر لوگوں کے دل جیت لئے۔

انگین آلتان کی اہلیہ نے بیٹی کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انکی بیٹی شیف بن گئی ہے۔
انگین آلتان اور انکی اہلیہ نے گزشتہ سال اگست میں اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ منائی تھی جس کی تصاویر بھی والد ہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں۔
اس کے علاوہ انگین آلتان کا ایک 5 سالہ بیٹا بھی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News