پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں انھوں نےاسفند یار ولی کی جلد مکمل صحت یابی کے لئے نیک تمناوں کا اظہارکیا ۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان سے ان کے والد اسفند یار کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان نےدوران گفتگو پی ڈی ایم موومنٹ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News