اداکار فرقان قریشی کی متاثر کُن کہانی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فرقان قریشی کی متاثر کُن کہانی کی...
پاکستان کے معروف اداکار فرقان قریشی اور فریال محمود کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکار فرقان قریشی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ساتھی اداکارہ فریال محمود کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فرقان قریشی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فریال محمود ہرے رنگ کا زرق برق لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جبکہ فرقان قریشی نے بھی سفید لباس کے ساتھ لال ویسٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فریال محمود اپنے ہاتھ کھڑے کیے ہوئے کھڑی ہیں جبکہ فرقان قریشی بڑے غور سے اُن کی بات سُن رہے ہیں۔
فرقان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن نے دونوں فنکاروں کے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے۔
فرقان قریشی نے تصویر کے کیپشن میں فریال محمود کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ فریال محمود پوری دنیا کو لعنت دیتے ہوئے،‘
اس پوسٹ پر جہاں مداح ہنستے ہوئے نظرآ رہے ہیں وہیں شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشے عباسی نے بھی قہقہ لگایا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News