Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کویت کے وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

کویت کے وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ

کویتی وزیر خارجہ کل شاہ محمود قریشی کی دعوت پر پاکستان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کویتی وزیر خارجہ 18-19 مارچ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے ۔

ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ کویتی وزیر خارجہ کے ہمراہ خارجہ تجارت ،صحت داخلہ اور انڈسٹری سے متعلق وفد بھی پاکستان آئیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ کویتی وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب سے مذاکرات کے علاوہ دیگر حکام سے بھی ملاقات کریں گے ۔

زاہد حفیظ چوہدری  نے مزید کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان مختلف شعبہ جات میں قریبی برادرانہ تعلقات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
نیپرا کی جانب سے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر