Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کی چوہدری برادران کی ملاقات

Now Reading:

بلاول بھٹو کی چوہدری برادران کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں بلاول بھٹو چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کیلئے حمایت بھی مانگی لیکن انہیں چیئرمین سینیٹ انتخاب کے لیے ق لیگ کا تعاون نہ مل سکا۔

اس موقع پر چوہدری برادران نے سینیٹ میں حمایت کرنے سے صاف انکار کیا۔

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ بلاول ہمارے گھر آئے ان کی عزت کرتے ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے مزید کہا کہ حکومت کے اتحادی ہیں ان سے پہلے ہی وعدہ کر چکے ہیں اور ہمارا شیوہ نہیں کے کسی سے ایسا وعدہ کرلیں جو ہمارے اصولوں کے خلاف ہو۔

Advertisement

ملاقات میں پی پی وفد میں قمر زمان کائرہ اور سید حسن مرتضیٰ  موجود تھے جبکہ ق لیگ کی جانب سے طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی، سالک حسین اور حسین الٰہی شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر