یمنیٰ زیدی وزن کم کرنے کے بعد کس پرتوجہ دے رہیں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بتا دیا کہ وہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مداحوں کو حوصلہ افزا پیغام دے دیا۔
یمنیٰ زیدی نے بابا بلھے شاہ کے اشعار کی مدد اپنے مداحوں کو حوصلہ افزا پیغام دیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام پر اس پیغام کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویر بھی شیئر کی۔
اداکارہ نے اس مرتبہ اپنے مداحوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور ان میں جوش و جذبہ پیدا کرنے کے لیے بابا بلھے شاہ کے شعر کا سہارا لیا۔
یمنیٰ نے بابا بلھے شاہ کا شعر تحریر کیا:
چڑھدے سورج ڈھلدے ویکھے
بجھدے دیوے بلدے ویکھے
ہیرے دا کوئی مُل نا تارے
کھوٹے سکے چلدے ویکھے
یمنیٰ زیدی پاکستان کی ان اداکاؤں میں سے ایک ہیں جن کے مداحوں کی تعداد صف اول کی اداکاراؤں کی طرح بہت زیادہ ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News