Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم کی کونسی تصویر نے سوشل میڈیا پر ریکارڈ قائم کر دیا؟

Now Reading:

عاطف اسلم کی کونسی تصویر نے سوشل میڈیا پر ریکارڈ قائم کر دیا؟

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی تصویر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہو کر ریکارڈ قائم کردیا۔

گزشتہ دنوں گلوکار عاطف اسلم نے اپنی شادی کی 8ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔

مزید پڑھیں

پہلا گانا کس کے پیسوں سے ریکارڈ کرایا تھا، عاطف اسلم  کا اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکارعاطف اسلم نے مداحوں کو بتایا کہ...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

عاطف اسلم اور اہلیہ کی تصویر پر جہاں محبت بھرے تبصرے کیے گئے تو وہیں اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے ایک ملین یعنی 10 لاکھ سے زائد لائکس بھی آگئے۔

جبکہ مداحوں کی جانب سے کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے گلوکار سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں رہتے ہیں اور وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویریں شیئر نہیں کرتے ہیں۔

Advertisement

تاہم عاطف اسلم اور سارہ کو ایک طویل عرصے بعد ساتھ دیکھ کر مداح خوش ہوئے اور یہی وجہ ہے کہ اُن کی پوسٹ پر لاکھوں لائکس آگئے۔

گلوکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ بھروانہ کو اپنی ’کوئین‘ یعنی ’ملکہ‘ قرار دیا۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ گارڈن میں موجود پُرفضا ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

عاطف اسلم نے تصویر کے کیپشن میں اہلیہ سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’میری ملکہ! مجھے اب بھی اس بات کی خوشی ہے کہ آپ مجھ سے ملیں ورنہ میری پتا نہیں کس سے شادی ہوجانی تھی۔‘

گلوکار نے لکھا کہ ’آپ میری زندگی کی سب سے مضبوط شخصیت ہو۔‘

اُنہوں نے اپنی اور اپنے دونوں بیٹوں کی طرف سے اہلیہ سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہم آپ سے بہت محبت کرتے ہیں۔‘

Advertisement

عاطف اسلم نے پوسٹ کے اختتام میں اہلیہ کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد بھی دی تھی۔

واضح رہے کہ گلوکار عاطف اسلم اور سارہ بھروانہ سال 2013ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اوران کے دو بیٹے ہیں۔

عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش 2014 میں ہوئی تھی جس کا نام احد ہے جبکہ دوسرے بیٹے کی پیدائش سال 2019 میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر