Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرپٹ ٹولے کی سیاست کو ریورس گیئر لگ چکا ہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

کرپٹ ٹولے کی سیاست کو ریورس گیئر لگ چکا ہے، فردوس عاشق اعوان
فردوس عاشق

معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے کی سیاست کو ریورس گیئر لگ چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا  کہ فضل الرحمن نے درست کہا  ہے کہ سیاست آگے بڑھنے کا نام ہے، لیکن حالات بتاتے ہیں کہ مولانا اور انکے ساتھ کھڑے کرپٹ ٹولے کی سیاست کو ریورس گیئر لگ چکا ہے۔

Advertisement

معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ عمران خان کو اناڑی کہنے والے کپتان کے پختہ عزم اور فہم وفراست پر مبنی سیاست کے آگے اپنا ماتھا پیٹتے بےبسی کی تصویر بنے نظر آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر