Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج

Now Reading:

حریم شاہ پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ انہی کی سہیلی عائشہ اور اس کے ساتھی بہادر شیر نے کیا تھا۔

مزید پڑھیں

حریم شاہ کس مشکل میں گرفتار؟

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے حال میں ایک حادثے کا شکار...

ایف آئی آر کے متن میں بتایا گیا کہ حریم شاہ کو 18 مارچ کو ان کے فلیٹ پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

جس کے بعد تھانہ گولڑہ شریف میں حریم شاہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ حریم شاہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انہیں قتل کردیا گیا ہے۔

 تاہم اداکارہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ میں ڈرامے کی شُوٹنگ میں مصروف ہوں اور خیریت سے ہوں، میرے قتل سے متعلق زیرگردش خبریں بے بنیاد ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر