Advertisement
Advertisement
Advertisement

’نادیہ‘ جیسی ماڈلز جان نہیں چھوڑ رہیں

Now Reading:

’نادیہ‘ جیسی ماڈلز جان نہیں چھوڑ رہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے اہم انکشاف کر دیا۔

 ماڈل نادیہ حسین نے کہا کہ اب اگرچہ انہیں ماڈلنگ کی پیش کش آنا تقریبا بند ہو چکی ہیں، تاہم اس کے باوجود ماڈلنگ کی دنیا میں آنے والی نئی لڑکیاں کہتی پھرتی ہیں کہ ’نادیہ‘ جیسی ماڈلز جان نہیں چھوڑ رہیں۔

مزید پڑھیں

نادیہ حسین 17 سال قبل کیسی دکھتی تھیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامورماڈل اوراداکارہ کی 17 سال پُرانی تصویر نے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

Advertisement

انٹرویو میں نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ و اداکاری کرنے کی وجہ سے انہیں عوام سے بہت پیار ملا اور اب تک وہ لوگوں کا پیار حاصل کر رہی ہیں۔

 تاہم ماڈلنگ کی فیلڈ میں آنے والی نئی لڑکیاں ان سے متعلق اچھی رائے نہیں رکھتیں۔

نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ میں آنے والی نئی لڑکیاں یہ کہتی ہیں کہ ’نادیہ‘ جیسی ماڈلز جان نہیں چھوڑ رہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

 جبکہ مصروفیت اور آفرز کو ٹھکرانے کی وجہ سے اب انہیں آفرز آنا بند ہوچکی ہیں۔

Advertisement

ماضی کی سپر ماڈل نے مشورہ دیا کہ طلبہ کے فیشن ماڈلز بھی ہونے چاہیے اور ساتھ ہی انہوں نے ماڈلنگ کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی بیٹیوں کو ماڈلنگ کرنے کی اجازت دیا کریں

نادیہ حسین نے بتایا کہ مغربی ممالک میں خواتین 30 سال تک ماڈلنگ کرتی رہتی ہیں مگر یہاں رویے کچھ دوسرے ہیں اور لوگ چند سال بعد ہی سوال کرنا شروع کردیتے ہیں کہ آخر خاتون کب تک ماڈلنگ کرتی رہے گی؟

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

Advertisement

واضح رہے کہ نادیہ حسین نے انتہائی کم عمری میں ماڈلنگ کا آغاز کیا تھا اور ان کا شمار پاکستان کی ابتدائی چند سپر ماڈلز میں ہوتا ہے۔

نادیہ حسین نے 2000 سے قبل ہی ماڈلنگ شروع کردی تھی، تاہم انہیں شہرت 2002 کے بعد ملی اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ سپر ماڈل بن گئیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

Advertisement

علاوہ ازیں نادیہ حسین نے تقریبا 2 دہائیوں تک ریمپ پر واک کی اور ساتھ ہی اسکرین پر اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔

دوسری جانب نادیہ حسین نے اپنا کاروبار کا آغاز سلیون سے کیا۔

ایک اور سوال کے جواب میں نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ وہ خوبصورتی بڑھانے کے لیے پلاسٹک سرجری کروانے کے حق میں ہیں اور وہ سمجھتی ہیں کہ جب بھی جس خاتون کو ضرورت محسوس ہو اور اس کے پاس پیسے ہوں تو وہ ضرور پلاسٹک سرجری کروائے۔

نادیہ حسین نے واضح کیا کہ زندگی میں جب کبھی انہیں ضرورت محسوس ہوئی تو وہ بھی پلاسٹک سرجری کروائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر