
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ہندو برادری کو “ہولی کے تہوار” کی مبارک باد پیش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ہندو برادری کو “ہولی کے تہوار” کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میری جانب سے دنیا بھر میں بالخصوص پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری کو ہولی کا تہوار مبارک ہو۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ دعا ہے کہ رنگوں سے سجا یہ تہوار ہمارے ہندو بھائیوں کیلئے امن اور راحت و خوشحالی کا ذریعہ بنے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News