Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 171روپے اضافے کے بعد 91 ہزار 392 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 171روپے اضافے کے بعد 91 ہزار 392 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے برعکس عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 7 ڈالرز اضافے سے فی اونس کا ہوگیا ہے جبکہ چاندی فی تولہ قیمت 1735 روپے کی ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر