ترکی ،یونان ،آئس لینڈ میں برف باری کے باعث نظامِ زندگی مشکل ہوگیا
ترکی ،یونان ،آئس لینڈ میں برف باری کے باعث نظامِ زندگی مشکل...
آئس لینڈ کے آتش فشاں نو سو برس بعد فضا میں سرخی پھیلا دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئس لینڈ کے آتش فشاں کے لاوے کی تپش سے فضا میں سرخی پھیل گئی۔
خیال رہے حکام نے پروازوں کے گزرنے پر پابندی عائد کر دی۔
جبکہ عوام کو بھی علاقے سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News