Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کا این آر او کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، خرم شیر زمان

Now Reading:

پی ڈی ایم کا این آر او کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا این آر او کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے مریم نواز کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بار بار کی شکست کا اثر براہ راست مریم نواز کے دماغ پر ہوچکا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ مریم کی رسی جل گئی مگر بل نہیں گئے ، مریم کی جھوٹی تقاریر سے مفرور مریم کے بابا متاثر ہوتے ہیں۔

خرم شیرزمان نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی قوم نہیں مریم نیب میں اثاثوں کی رسیدیں پیش کریں جبکہ مریم نواز عوام کو گمراہ نہ کریں۔

پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم باشعور ہے، عوام جانتے ہیں یہ سیاسی بچے والدین کی کرپشن کیلئے جدوجہد کررہے ہیں البتہ نواز شریف وطن واپس آئیں نیب سے پلی بارگین لیں اور جہاں جانا ہے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر