Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ کا مشہد میں پاکستانی قونصل خانے کا دورہ

Now Reading:

وزیر خارجہ کا مشہد میں پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
وزیر خارجہ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مشہد میں پاکستانی قونصل خانے کا دورہ کیا جہاں ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور مشہد میں قونصل جنرل عارف خان بھٹانی نے اُن کا خیر مقدم کیا۔

اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو بچوں نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جبکہ پاکستانی نژاد ایرانی مصنف رضا کمیلی نے بھی وزیرخارجہ کو پاکستانی کلچر پر تحریر کردہ اپنی کتاب پیش کی۔

دورے کے دوران ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے وزیر خارجہ کو قونصل خانے کے مختلف حصوں کا معائنہ کروایا۔

وزیر خارجہ نے قونصل خانے کے اندر بنائے گئے میوزیم، پاکستان کلچر ہال اور زیارت ریزیڈینسی کا دورہ کیا اور پاکستانی تاریخ اور تہذیب کو اجاگر کرنے کیلئے خصوصی کاوشیں بروئے کار لانے پر وزارتِ خارجہ کے افسران یاور عباس اور عرفان محمود بخاری کے اقدام کو سراہا جبکہ قونصل خانے میں موجود حضرت علامہ اقبال رح کے مجسمے کو بھی سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر