Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم ڈی اے کی قیمتی سرکاری اراضی پر مبینہ جعلسازی کا انکشاف

Now Reading:

ایم ڈی اے کی قیمتی سرکاری اراضی پر مبینہ جعلسازی کا انکشاف

ایم ڈی اے کی قیمتی سرکاری اراضی پر بڑے پیمانے پر مبینہ جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج رکھنے  والے عبد الناصر خان کو سنگین بدعنوانی کی شکایات پر عہدے سے برطرف کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

محکمہ بلدیات سندھ حرکت میں آگیا ہے۔

سیکریٹری بلدیات سندھ  نجم شاہ نے ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کو عبد الناصر خان سے ایڈیشنل ڈی جی کا اضافی چارج فوری واپس لینے کی ہدایت کردی ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر کسی اچھی شہرت رکھنے والے  سینئر افسر کی تعیناتی کا حکم  بھی دے دیا ہے۔

Advertisement

سیکریٹری بلدیات کے حکم پر سیکشن آفیسر نے لیٹر جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر