چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ان کے صاحبزادے مظفر علی شاہ اور صاحبزادی نجمہ شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیرپور کا دورہ کیا اور جیلانی ہاؤس آمد پر رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ سے بھائی اور بہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
بلاول بھٹو نے مرحومین کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرحومین کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا بھی کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News