Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت اقلیتوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہی ہے، فردوس

Now Reading:

پنجاب حکومت اقلیتوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہی ہے، فردوس
فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اقلیتوں کے تحفظ کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسٹر کی خوشیوں میں پوری قوم مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کرتی ہوں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پنجاب حکومت اقلیتوں کے تحفظ کے لئے اقدامات کر رہی ہے لیکن بھارت میں اقلیتوں کی زندگی کو تنگ کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کورونا کے پھیلاؤ کی شرح تناسب اٹھارہ فیصد ہو چکی ہے شہریوں کو ایس او پی پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔

فردوس عاشق اعوان کا یہ بھی کہنا تھا کہ این اے 75 میں الیکشن کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن کا اجتماع آلو مہار میں جاری ہے جبکہ حمزہ شہباز کی ڈسکہ میں آمد الیکشن کو روندنے کی کاوش ہے،الیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہیے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر