Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا حکومت کا متاثرہ خاندانوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

Now Reading:

خیبر پختونخوا حکومت کا متاثرہ خاندانوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے متاثرہ خاندانوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امداد کا اعلان وزیراعلیٰ محمود خان نے کیا ہے ، متاثرہ خاندانوں کو دس دس لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ انسانی جانوں کا نعم البدل نہیں، دس برسوں میں شانگلہ کے عوام ناقابل بیان کرب سے گزرے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سن 2011 میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 16کان کن جو کالہ خیل مائنز سے اغوا ہوئے تھے ، بلاآخر ان لاشیں برآمد ہو چکی ہیں۔

شوکت یوسفزئی کا یہ بھی کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت غمزدہ خاندانوں کے درد میں شریک ہیں۔

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا مزید کہنا تھا کہ آج رات کو ہی ان کی میتوں کو شانگلہ شفٹ کر دیا جائے گا اور کل صبح دس بجے الپوری کے مقام پر ان کی اجتماعی نماز جنازہ ادہ کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر