میں کبھی پاکستان کے خلاف کوئی بکواس بات نہیں کروں گا، علی سفینہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار علی سفینہ بھی کورونا کی تیسری لہر کا شکار ہوگئے ہیں۔
اداکار علی سفینہ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ’قریباً ایک سال کورونا کو چکمہ دیتے دیتے بالآخر میں بھی اس کی لپیٹ میں آگیا ہوں۔‘
Dosto,
I’ve been tested positive for Corona virus after dodging it for almost more than a year.
AdvertisementWish me luck!!
— Ali Safina (@AliSafinas) April 27, 2021
کامیڈین علی سفینہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ میرے لیے تمام مداح دعا کریں۔
خیال رہے ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
