Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان پیپلزپارٹی ہر محاذ پر وسیب کا مقدمہ لڑتی رہے گی، بلاول بھٹو

Now Reading:

پاکستان پیپلزپارٹی ہر محاذ پر وسیب کا مقدمہ لڑتی رہے گی، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہر محاذ پر وسیب کا مقدمہ لڑتی رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ سے منتخب رکن قومی اسمبلی مہر ارشاد سیال نے بلاول ہاؤس میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مہر ارشاد سیال نے ضلع مظفر گڑھ میں عوامی مسائل کی صورت حال سے آگاہ کیا جبکہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے حکومتی جھانسے پر وسیب کے عوام کے غم و غصے سے بھی آگاہ کیا۔

چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ بھٹوازم سے وفا کرنے والے مظفرگڑھ کے عوام مجھے عزیز ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت نے مظفرگڑھ سمیت پورے جنوبی پنجاب کے مسائل کو نظرانداز کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ جب تک جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بنے گا وسیب کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل نہیں ہوسکتے۔

Advertisement

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ عمران خان آج تین سال بعد بھی جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے اپنے وعدے کی تکمیل نہ کرسکے، پاکستان پیپلزپارٹی ہر محاذ پر وسیب کا مقدمہ لڑتی رہے گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر