
ایاٹا نے پی آئی اے کی انٹرنیشنل آپریشنل سیفٹی آڈٹ رجسٹریشن کی تجدید کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک نے کہا کہ پی آئی اے کی انٹرنیشنل آپریشنل سیفٹی آڈٹ رجسٹریشن کی تجدید 23 جون 2023 تک کردی گئی ہے۔
ایرمارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے 2005 سے( آئی او ایس اے )رجسٹریشن کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک کا مزید کہنا ہے کہ ایاٹا کے سیفٹی آڈٹ میں کامیابی پی آئی اے کے لیے مثبت خبر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News