پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی نے معروف مبلغ مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور اس ملاقات کو اچھا قرار دیا ہے۔
مولانا طارق جمیل سے ملاقات کے حوالے سے اسد صدیقی نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام بھی جاری کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار اسد صدیقی نے لکھا کہ ہم ہمیشہ ٹیلی ویژن پر آپ کے خطبات سنتے رہتے ہیں، لیکن آج ملاقات کے بعد سکون ملا ہے۔
اداکار نے کہا کہ مولانا صاحب سے ملاقات کر کے بہت اچھا لگا۔
انھوں نے مولانا طارق جمیل کے لیے دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللّٰہ آپ کو ہمیشہ صحت مند رکھے اور دین اسلام کے لیے جو آپ کر رہے ہیں اس میں آپ کی مدد جاری رکھے۔
اسد صدیقی نے یہ بھی لکھا کہ اللّٰہ انسانیت پر رحم فرمائے، ہم سب کو اچھی صحت عطا فرمائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
