Advertisement

بھارتی شہر چندی گڑھ میں نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

بھارت کے شہر چندی گڑھ میں نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ میں کرفیو رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہے گا۔

چنڈی گڑھ انتظامیہ کا کہناہے کہ نائٹ کرفیو کے دوران کسی بھی قسم کے اجتماعات ، پارٹیوں اور غیر ضروری سرگرمیوں وغیرہ کی اجازت نہیں ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتہ وار کرفیو، تجارتی مراکز اور دیگر ہجوم والی جگہوں پر پابندی کو برقرار رکھا جائے گا تاکہ شہری کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

بھارتی محکمہ صحت کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق چندھ گڑھ میں کورونا سے متاثر افراد کی شرح 11 اعشاریہ 2 فیصد تک جاپہنچی ہے جو بھارت میں سب سے زیادہ ہے۔ اس وقت چندی گڑھ میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 3062 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Next Article
Exit mobile version