Advertisement
Advertisement
Advertisement

مراد علی شاہ کاغذی شیر بننے کے بجائے حقائق پر توجہ دیں، خرم شیر زمان

Now Reading:

مراد علی شاہ کاغذی شیر بننے کے بجائے حقائق پر توجہ دیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان  نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کاغذی شیر بننے کے  بجائے حقائق پر توجہ دیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان  نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مردم شماری کے حوالے سے وفاقی حکومت کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

Advertisement

خرم شیر زمان  کا کہنا تھا کہ واضع ہوگیا ہے، سندھ کے عوام کے ساتھ دھوکے بازی بھی پیپلز پارٹی نے کی ہے۔

 انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت کا ہر عمل ذاتی مفادات اور بدنیتی پر مبنی ہے۔

 پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان  نے مزید کہا کہ مردم شماری کے حوالے سے کراچی کے تحفظات جائز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر