Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، شبلی فراز

Now Reading:

سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ روٹی ، کپڑا ، مکان کے دعویداروں نےسندھ  کے عوام کو عملی طور پربھوک وافلاس کی بھٹی میں جھونک دیا ہے۔

Advertisement

 

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے مزید کہا کہ افسوس وہاں کے کتے بھی انسانوں کو کاٹ کر اپنی بھوک مٹا رہے ہیں ،سیاسی وڈیرے جعلی لیکچر بند کر کے شہریوں کی جان بچانے پر توجہ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر