Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کیوں بند کر دیا گیا؟ حقیقت سامنے آگئی

Now Reading:

رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کیوں بند کر دیا گیا؟ حقیقت سامنے آگئی

رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے۔

رابی پیرزادہ نے بتایا کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rabi Pirzada (@rabi.fairy)

Advertisement

اس حوالے سے رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ فرانس کے خلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی، ہم حضورﷺ کی امت ہیں اور ان پر جان بھی قربان ہے۔

سابقہ اداکارہ نے کہا کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا حکمرانوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیئے۔

ساتھ ہی انہوں نے کالعدم مذہبی جماعت  کی جانب سے مظاہروں پر کہا کہ املاک کا نقصان یا جانی و مالی نقصان کسی صورت صحیح نہیں ہے۔

Advertisement

واضح رہے رابی پیرزادہ نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر