وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد یقینی بنائیں۔
تفصیلات کے مطابقوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے با برکت مہینے کا آغاز مبارک ہو۔
تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز مبارک ہو
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ مہینہ رحمت العالمین ﷺ کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا کریں
Advertisementسحر و افطار اور اپنی عبادات کےدوران کورونا SOPs پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور اپنے پیاروں کو وباء سےمحفوظ رکھیں!
— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) April 13, 2021
عثمان بزدار نے کہا کہ سحر و افطار اور اپنی عبادات کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد یقینی بنائیں اور اپنے پیاروں کو وباء سےمحفوظ رکھیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید کہا کہ میری دعا ہے ،اللہ تعالیٰ ہمیں یہ مہینہ اپنی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا کرے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News