Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا نے سسرال میں نیا ڈرامہ رچا دیا

Now Reading:

میرا نے سسرال میں نیا ڈرامہ رچا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے سسرال میں نیا ڈرامہ رچا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے امریکہ میں کورونا ویکسنیشن کروائی جس کے بعد انہیں بخار ہوا وہ چیک اپ کے لیے اسپتال گئیں جہاں انہوں نے ڈاکٹر کے ساتھ بد تمیزی کی جس کی وجہ سے انہیں پاگل خانہ بھجوایا گیا۔

میرا کی پاکستان کی فلائٹ تھی لیکن فلائٹ سے قبل سسرالیوں کے سامنے اداکارہ نے نیا ڈرامہ کیا جس کی وجہ سے پولیس کو بلوانا پڑا۔

تاہم پولیس اداکارہ کو ائیرپورٹ لے کر گئی لیکن اداکارہ نے وہاں بھی پاکستان جانے سے انکار کردیا تھا۔

اس حوالے سے  میرا کہ سر راجہ خالد پرویز نے کہا ہے کہ ایک بھارتی اداکارہ ڈولی بندارہ ہے جو اداکارہ میرا کو اُکساتی ہے جس کہ بعد میرا ایسی حرکتیں کر رہی ہیں۔

Advertisement

ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ اداکارہ میرا کا ذہنی تواز ٹھیک نہیں ہے۔

دوسری جانب اداکارہ میرا کو سر راجہ خالد پرویز نے پاکستان  جا کر علاج کروانے کامشورہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے 48  گھنٹوں میں میرا کو امریکا چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر