یمنیٰ زیدی وزن کم کرنے کے بعد کس پرتوجہ دے رہیں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بتا دیا کہ وہ...
پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پربڑی کامیابی حاصل کر لی۔
انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی یمنیٰ زیدی کے فالوورز کی تعداد اب بڑھ کر40 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ یمنیٰ زیدی کو سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔
اداکارہ نے 4 ملین فالوورز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور اپنی دلکش تصویر بھی شیئر کی جسے لاکھوں بار لائک کیا گیا۔
مداحوں نے یمنیٰ زیدی کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News