Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر صاحب کو وزارت اطلاعات نہ ملنے کا غم کھائے جا رہا ہے، مرتضی وہاب

Now Reading:

ڈاکٹر صاحب کو وزارت اطلاعات نہ ملنے کا غم کھائے جا رہا ہے، مرتضی وہاب
عوام کسی بھی غیرقانونی کارروائی کا حصہ نہ بنیں، مرتضیٰ وہاب

عوام کسی بھی غیرقانونی کارروائی کا حصہ نہ بنیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت  بیرسٹر مرتضی وہاب نے  کہا  ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو وزارت اطلاعات نہ ملنے کا غم کھائے جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط  ڈاکٹر شہباز گل کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اعتماد کا ووٹ درکار تھا تو خان صاحب ہر ممبر کو خود کیوں بلا رہے تھے۔

مرتضی وہاب نے شہباز گل سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو بتائیں وزیر اعظم عمران خان کل اجلاس سے کیوں غائب ہوگئے تھے؟

ترجمان سندھ حکومت  بیرسٹر مرتضی وہاب  نے مزید کہا کہ اتنی جرات تو کرلیتے کہ کوئی وزیر ہی قرارداد پیش کردیتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر