Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں بیڈ گورننس عروج پر ہے، سراج الحق

Now Reading:

پنجاب میں بیڈ گورننس عروج پر ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پنجاب میں بیڈ گورننس عروج پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی پنجاب سے متعلق ڈرامائی فیصلے کیے گئے، حکومت کا کسی مسئلے پر نوٹس کا مطلب اسے مزید خراب کرنا ہے۔

 امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت نے بحرانوں کو کم کرنے کی بجائے اضافہ کیا، عوام مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی نے تبدیلی کا نعرہ لگایا مگر کارٹلائزیشن کو نہ روک سکی، کارٹلائز یشن میں ملوث افراد ہمیشہ حکومتوں کا حصہ رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم غیر سنجیدہ ہے، حکومتی گاڑی کو ریورس گیئر لگا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر